العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الأَيْلِيُّ، وَأَحْمَدُ بْنُ عِيسَى، قَالاَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي مَخْرَمَةُ بْنُ بُكَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ قَالَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ أَرْسَلْنَا الْمِقْدَادَ بْنَ الأَسْوَدِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَسَأَلَهُ عَنِ الْمَذْىِ يَخْرُجُ مِنَ الإِنْسَانِ كَيْفَ يَفْعَلُ بِهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " تَوَضَّأْ وَانْضَحْ فَرْجَكَ " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them both) reported it from Hadrat Ali (may Allah ennoble his countenance): We sent Hadrat al-Miqdad bin al-Aswad (may Allah be well pleased with him) to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) to ask him what must be done about prostatic fluid which flows from (the private part of) a person. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Perform ablution and wash your sexual organ.'
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، کہا: حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم نے فرمایا: ہم نے حضرت مقداد بن اسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں بھیجا، انہوں نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے مذی کے بارے میں پوچھا جو انسان (کے عضوِ مخصوص) سے خارج ہوتی ہے کہ وہ اس کا کیا کرے؟ تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ''وضو کرو اور شرم گاہ کو دھو لو۔'' (ترتیب میں پہلے دھونا، پھر وضو کرنا ہے جس طرح حدیث 695 میں ہے۔)
