العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ، وَحَرْمَلَةُ، قَالاَ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ، شِهَابٍ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ يَقُلْ أَحَدُكُمْ خَبُثَتْ نَفْسِي . وَلْيَقُلْ لَقِسَتْ نَفْسِي " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Umama b. Sahl b. Hunaif, on the authority of his father, reported Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) as saying:None of you should say:" My soul has become evil," but he should say:" My soul has become remorseless
الترجمة الأردية
حضرت ابو امامہ بن سہل حنیف نے اپنے والد سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فر ما یا : : " تم میں سے کو ئی شخص یہ نہ کہے ۔ میراجی گندا ہو گیا ہے ، بلکہ یہ کہے ، کہ میراجی بوجھل ہو گیا ہے ۔ ( یا میری طبیعت خراب ہو گئی ہے ۔)
