العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا حُجَيْنٌ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّهُ قَالَ بَلَغَنَا أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ، كَانَ يُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِنَحْوِ حَدِيثِهِمْ.
الترجمة الإنجليزية
And Muhammad ibn Rafi' narrated to me, he said Hujayn narrated to us, he said al-Layth narrated to us from Uqayl, from Ibn Shihab, who said: It has reached us that Hadrat Abu Hurayra (may Allah be well pleased with him) used to narrate from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) a hadith similar to theirs (mentioned above).
الترجمة الأردية
اور مجھ سے محمد بن رافع نے حدیث بیان کی، کہا ہم سے حُجَین نے حدیث بیان کی، کہا ہم سے لیث نے عقیل سے، انہوں نے ابن شہاب سے روایت کی، انہوں نے فرمایا: ہمیں یہ خبر پہنچی ہے کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے ان (مذکورہ بالا رواۃ) کی حدیث کی مانند روایت بیان کرتے تھے۔
