العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنَاهُ ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، بِهَذَا الإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْكُرْ فِعْلَ عَائِشَةَ.
الترجمة الإنجليزية
This hadith has been narrated on the authority of Sufyan with the same chain of transmitters, but he made no mention of the act of Hadrat 'A'isha (being admitted as a wife in the house of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him))
الترجمة الأردية
عبداللہ بن نمیر نے کہا : ہمیں سفیان نے اسی سند کے ساتھ ( یہ ) حدیث بیان کی اور انہوں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے عمل ( خاندان کی بچیوں کا شوال میں شادی کرانے ) کا تذکرہ نہیں کیا ۔
