العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، حَدَّثَنَا أَبُو فَزَارَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الأَصَمِّ، حَدَّثَتْنِي مَيْمُونَةُ بِنْتُ الْحَارِثِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم تَزَوَّجَهَا وَهُوَ حَلاَلٌ قَالَ وَكَانَتْ خَالَتِي وَخَالَةَ ابْنِ عَبَّاسٍ .
الترجمة الإنجليزية
Yazid b. al-Asamm reported:Hadrat Maimuna daughter of al-Harith narrated to me that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) married her and he was not in the state of Ihram. And she (Hadrat Maimuna) was my mother's sister and that of Hadrat Ibn 'Abbas (Allah be pleased with them)
الترجمة الأردية
یزید بن اصم سے روایت ہے ، کہا : مجھے حضرت اُمّ المؤمنین میمونہ بنت حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے حدیث بیان کی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے اس حالت میں نکاح کیا کہ آپ احرام کے بغیر تھے ۔ ( یزید بن اصم نے ) کہا : وہ میری بھی خالہ تھیں اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بھی خالہ تھیں
