العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ عُمَرَ الْبَكْرَاوِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ، - يَعْنِي ابْنَ زِيَادٍ - عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، قَالَ كُنْتُ عِنْدَ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ فَأَتَاهُ آتٍ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ وَابْنُ الزُّبَيْرِ اخْتَلَفَا فِي الْمُتْعَتَيْنِ فَقَالَ جَابِرٌ فَعَلْنَاهُمَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ثُمَّ نَهَانَا عَنْهُمَا عُمَرُ فَلَمْ نَعُدْ لَهُمَا .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Nadra reported:While I was in the company of Hadrat Jabir b. Abdullah, a person came to him and said that Hadrat Ibn 'Abbas and Hadrat Ibn Zubair differed on the two types of Mut'as (Tamattu' of Hajj 1846 and Tamattu' with women), whereupon Hadrat Jabir said: We used to do these two during the lifetime of Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him). Umar then forbade us to do them, and so we did not revert to them
الترجمة الأردية
ابونضرہ سے روایت ہے ، کہا : میں حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس تھا کہ ان کے پاس ایک آنے والا ( ملاقاتی ) آیا اور کہنے لگا : حضرت ابن عباس اور ابن حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے دونوں متعتوں ( حج تمتع اور نکاح متعہ ) کے بارے میں اختلاف کیا ہے ۔ تو حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا : ہم نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے عہد میں وہ دونوں کام کیے ، پھر حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ہمیں ان دونوں سے منع کر دیا ، پھر ہم نے دوبارہ ان کا رخ نہیں کیا
