العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنِ ابْنِ الْهَادِ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مِنَ الْكَبَائِرِ شَتْمُ الرَّجُلِ وَالِدَيْهِ " . قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ هَلْ يَشْتِمُ الرَّجُلُ وَالِدَيْهِ قَالَ " نَعَمْ يَسُبُّ أَبَا الرَّجُلِ فَيَسُبُّ أَبَاهُ وَيَسُبُّ أُمَّهُ فَيَسُبُّ أُمَّهُ " .
الترجمة الإنجليزية
(Yazid ibn Abdullah) Ibn al-Had narrated from Sa'd ibn Ibrahim, from Humayd ibn Abd al-Rahman, from Hadrat Abdullah ibn Amr ibn al-As (may Allah be well pleased with them both), that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: A man's cursing his parents is among the major sins. The companions submitted: O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), does a man curse his own parents? He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Yes — he curses another man's father, so the other curses his father; and he curses another man's mother, so the other curses his mother.
الترجمة الأردية
(یزید بن عبد اللہ) ابن الہاد نے سعد بن ابراہیم سے، انہوں نے حمید بن عبد الرحمٰن سے اور انہوں نے حضرت عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آدمی کا اپنے والدین کو گالی دینا کبیرہ گناہوں میں سے ہے۔ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا آدمی اپنے والدین کو گالی بھی دیتا ہے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہاں، (اس طرح کہ) وہ کسی کے باپ کو گالی دیتا ہے تو وہ اس کے باپ کو گالی دیتا ہے، اور وہ کسی کی ماں کو گالی دیتا ہے تو وہ اس کی ماں کو گالی دیتا ہے۔
