العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ السَّعْدِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، - يَعْنِي ابْنَ عُلَيَّةَ - عَنْ مَنْصُورِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَرِيرٍ، أَنَّهُ سَمِعَهُ يَقُولُ " أَيُّمَا عَبْدٍ أَبَقَ مِنْ مَوَالِيهِ فَقَدْ كَفَرَ حَتَّى يَرْجِعَ إِلَيْهِمْ " . قَالَ مَنْصُورٌ قَدْ وَاللَّهِ رُوِيَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَلَكِنِّي أَكْرَهُ أَنْ يُرْوَى عَنِّي هَا هُنَا بِالْبَصْرَةِ .
الترجمة الإنجليزية
Mansur ibn Abd al-Rahman narrated from al-Sha'bi, who said: I heard Hadrat Jarir (may Allah be well pleased with him) saying: Any slave who flees from his masters has committed an act of disbelief until he returns to them. Mansur said: By Allah, it has indeed been narrated from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), but I dislike that it should be narrated from me here (in Basrah) as a the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)ic tradition.
الترجمة الأردية
منصور بن عبد الرحمٰن نے شعبی سے روایت کی، انہوں نے کہا: میں نے حضرت جریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا: جو غلام اپنے مالکوں سے بھاگ گیا، اس نے کفر کا ارتکاب کیا یہاں تک کہ ان کی طرف واپس لوٹ آئے۔ (یعنی کفرانِ نعمت، نہ یہ کہ دوبارہ مسلمان ہو۔) منصور نے کہا: اللہ کی قسم! یہ حدیث نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہے لیکن مجھے یہ ناپسند ہے کہ یہاں (بصرہ) میں میری طرف سے اسے (مرفوعاً) روایت کیا جائے۔
