العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَيْضًا أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا، يَقُولُ قَامَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم وَأَصْحَابُهُ لِجَنَازَةِ يَهُودِيٍّ حَتَّى تَوَارَتْ .
الترجمة الإنجليزية
Again Abu Hadrat Zubair heard Hadrat Jabir say that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and his Companions kept standing for a bier of a Jew until it disappeared from sight
الترجمة الأردية
ابن جریج سے روایت ہے ‘ انہوں نے کہا : مجھے ابو حضرت زبیر نےیہ خبر دی کہ انھوں نے حضر ت حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا ، وہ کہہ رہے تھے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک جنازے کے لئے جو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے گزرا کھڑے ہوگئے ، یہاں تک کہ وہ ( نگاہوں سے ) اوجھل ہوگیا ۔
