العربية (الأصل)
حَدَّثَنِي عَمْرٌو النَّاقِدُ، حَدَّثَنَا هُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ، أَخْبَرَنَا خَالِدٌ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، قَالَ لَمَّا ادُّعِيَ زِيَادٌ لَقِيتُ أَبَا بَكْرَةَ فَقُلْتُ لَهُ مَا هَذَا الَّذِي صَنَعْتُمْ إِنِّي سَمِعْتُ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ يَقُولُ سَمِعَ أُذُنَاىَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَهُوَ يَقُولُ " مَنِ ادَّعَى أَبًا فِي الإِسْلاَمِ غَيْرَ أَبِيهِ يَعْلَمُ أَنَّهُ غَيْرُ أَبِيهِ فَالْجَنَّةُ عَلَيْهِ حَرَامٌ " . فَقَالَ أَبُو بَكْرَةَ وَأَنَا سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم .
الترجمة الإنجليزية
Khalid narrated from Abu Hadrat Uthman, who said: When Ziyad's lineage was claimed (to be from Abu Sufyan, may Allah be well pleased with him), I met Hadrat Abu Bakrah (may Allah be well pleased with him) and said to him: What is this that you people have done? I heard Hadrat Sa'd ibn Abi Waqqas (may Allah be well pleased with him) saying: My two ears heard it from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), and my heart retained it, that he stated: Whoever claims descent in Islam from other than his father, knowing that he is not his father, then Paradise is forbidden for him. Hadrat Abu Bakrah (may Allah be well pleased with him) also said: And my ears too heard it from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), and my heart retained it.
الترجمة الأردية
خالد نے ابو حضرت عثمان سے نقل کیا کہ جب زیاد کی نسبت (ابو سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرف ہونے) کا دعویٰ کیا گیا تو میں حضرت ابو بکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ملا اور پوچھا: یہ تم لوگوں نے کیا کیا؟ میں نے حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، وہ کہتے تھے: یہ بات میرے دونوں کانوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنی اور میرے دل نے اسے محفوظ کیا کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرما رہے تھے: جس نے اسلام میں اپنے والد کے سوا کسی اور سے (نسبت) کا دعویٰ کیا حالانکہ وہ جانتا ہے کہ وہ اس کا والد نہیں، تو اس پر جنت حرام ہے۔ حضرت ابو بکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے (بھی) فرمایا: اور میرے (دونوں) کانوں نے (بھی) اسے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنا اور میرے دل نے یاد رکھا۔
