العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنِي يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عُمَارَةَ بْنِ رُؤَيْبَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لاَ يَلِجُ النَّارَ مَنْ صَلَّى قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ غُرُوبِهَا " . وَعِنْدَهُ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الْبَصْرَةِ فَقَالَ آنْتَ سَمِعْتَ هَذَا مِنَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ نَعَمْ أَشْهَدُ بِهِ عَلَيْهِ . قَالَ وَأَنَا أَشْهَدُ لَقَدْ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُهُ بِالْمَكَانِ الَّذِي سَمِعْتَهُ مِنْهُ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ya'qub ibn Ibrahim al-Dawraqi narrated to me, he said: Yahya ibn Abi Bukair narrated to us, he said: Shaiban narrated to us from 'Abd al-Malik ibn 'Umair, who narrated from the son of Hadrat 'Umarah ibn Ru'aibah (may Allah be well pleased with him), who narrated from his father, who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'He who prays before the rising of the sun and before its setting will not enter the Fire.' A man from Basrah who was present asked: Did you hear this hadith directly from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)? He said: Yes, and I bear witness to it. The man said: And I too bear witness that I heard it from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) at the same place where you heard it from him.
الترجمة الأردية
یعقوب بن ابراہیم دورقی نے مجھے حدیث بیان کی، کہا ہمیں یحییٰ بن ابی بکیر نے حدیث سنائی، کہا ہمیں شیبان نے عبد الملک بن عمیر سے حدیث سنائی، انہوں نے حضرت عمارہ بن رویبہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کے بیٹے سے اور انہوں نے اپنے والد سے روایت کی، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ''جو شخص سورج نکلنے اور اس کے غروب ہونے سے پہلے نماز پڑھتا ہے وہ آگ میں داخل نہیں ہو گا۔'' اور ان کے پاس بصرہ کا ایک باشندہ بھی موجود تھا، اس نے پوچھا: کیا آپ نے یہ حدیث بالمشافہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنی؟ تو انہوں نے کہا: ہاں، اور میں اس کی شہادت دیتا ہوں۔ اس آدمی نے کہا: اور میں بھی شہادت دیتا ہوں کہ میں نے اسی جگہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے یہ فرماتے ہوئے سنا جہاں آپ نے ان سے سنا تھا۔
