العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبِيدَةَ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ لَمَّا كَانَ يَوْمُ الأَحْزَابِ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مَلأَ اللَّهُ قُبُورَهُمْ وَبُيُوتَهُمْ نَارًا كَمَا حَبَسُونَا وَشَغَلُونَا عَنِ الصَّلاَةِ الْوُسْطَى حَتَّى غَابَتِ الشَّمْسُ " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Bakr ibn Abi Shaibah narrated, he said: Abu Hadrat Usamah narrated to us from Hisham, who narrated from Muhammad (ibn Sirin), who narrated from 'Ubaidah, who narrated from Hadrat ' Ali (may Allah ennoble his countenance), who said: On the day of the Battle of al-Ahzab, the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'May Allah fill their graves and houses with fire, as they detained us and diverted us from the middle prayer (i.e. the 'Asr prayer), until the sun set.'
الترجمة الأردية
حضرت ابو بکر بن ابی شیبہ نے بیان کیا، کہا ہمیں ابو اسامہ نے ہشام سے حدیث سنائی، انہوں نے محمد (بن سیرین) سے، انہوں نے عبیدہ سے اور انہوں نے حضرت علی کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے روایت کی، انہوں نے کہا: غزوہ احزاب کے دن رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ''اللہ تعالیٰ ان (مشرکین) کی قبروں اور گھروں کو آگ سے بھر دے، جس طرح انہوں نے ہمیں درمیانی نماز (عصر) سے روکا اور (جنگ میں) مشغول کیے رکھا حتیٰ کہ سورج غروب ہو گیا۔''
