العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا لَيْثٌ، ح قَالَ وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يُصَلِّي الْعَصْرَ وَالشَّمْسُ مُرْتَفِعَةٌ حَيَّةٌ فَيَذْهَبُ الذَّاهِبُ إِلَى الْعَوَالِي فَيَأْتِي الْعَوَالِيَ وَالشَّمْسُ مُرْتَفِعَةٌ . وَلَمْ يَذْكُرْ قُتَيْبَةُ فَيَأْتِي الْعَوَالِيَ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Qutaibah ibn Sa'id and Muhammad ibn Rumh narrated, they said: Laith narrated to us from Ibn Shihab, who narrated from Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) that he informed him: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to pray the 'Asr prayer when the sun was high and bright. One who set off for al-'Awali would reach al-'Awali (the upper villages of Madinah) while the sun was still high. Qutaibah did not mention 'would reach al-'Awali' in his narration.
الترجمة الأردية
قتیبہ بن سعید اور محمد بن رمح نے بیان کیا، کہا ہمیں لیث نے ابن شہاب سے حدیث سنائی، انہوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے بتایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم عصر کی نماز (ایسے وقت میں) پڑھتے تھے جب سورج بلند اور (روشنی میں) زندہ ہوتا تھا، عوالی کی طرف جانے والا (عصر پڑھ کر) چلتا اور عوالی (مدینہ کے بالائی حصے کی بستیوں میں) پہنچتا تو سورج ابھی بلند ہوتا تھا۔ قتیبہ نے (اپنی حدیث میں) ''عوالی پہنچنے'' کا ذکر نہیں کیا۔
