العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، وَمَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ، أَنَّ أَمِيرًا، كَانَ بِمَكَّةَ يُسَلِّمُ تَسْلِيمَتَيْنِ فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ أَنَّى عَلِقَهَا قَالَ الْحَكَمُ فِي حَدِيثِهِ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَفْعَلُهُ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Zuhair ibn Harb said: Yahya ibn Sa'id narrated to us from Shu'bah, who narrated from al-Hakam and Mansur, who narrated from Mujahid, who narrated from Abu Ma'mar that there was an amir in Makkah who used to pronounce taslim twice (turning right and left). Hadrat ' Abdullah (ibn Mas'ud, may Allah be well pleased with him) said: Where did he pick up this practice? Al-Hakam said in his narration: (Hadrat 'Abdullah ibn Mas'ud, may Allah be well pleased with him, said:) The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to do the same.
الترجمة الأردية
زہیر بن حرب نے کہا: ہمیں یحییٰ بن سعید نے شعبہ سے حدیث بیان کی، انہوں نے حکم اور منصور سے، انہوں نے مجاہد سے اور انہوں نے ابو معمر سے روایت کی کہ ایک حاکم جو مکہ میں تھا دو طرف سلام پھیرتا تھا۔ حضرت عبد اللہ (بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ) نے کہا: وہ کہاں سے اس سنت سے وابستہ ہوا ہے؟ حکم نے اپنی حدیث میں کہا: (حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا:) رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایسے ہی کیا کرتے تھے۔
