العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ هِشَامٍ، قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ مُعَيْقِيبٍ، أَنَّهُمْ سَأَلُوا النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم عَنِ الْمَسْحِ فِي الصَّلاَةِ فَقَالَ " وَاحِدَةٌ " . وَحَدَّثَنِيهِ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، - يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ - حَدَّثَنَا هِشَامٌ، بِهَذَا الإِسْنَادِ . وَقَالَ فِيهِ حَدَّثَنِي مُعَيْقِيبٌ، ح وَحَدَّثَنَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، قَالَ حَدَّثَنِي مُعَيْقِيبٌ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ فِي الرَّجُلِ يُسَوِّي التُّرَابَ حَيْثُ يَسْجُدُ قَالَ " إِنْ كُنْتَ فَاعِلاً فَوَاحِدَةً " .
الترجمة الإنجليزية
Muhammad ibn al-Muthanna narrated to us, Yahya ibn Sa'id narrated from Hisham, who said: Ibn Abi Kathir narrated to me from Abu Salamah, from Hadrat Mu'ayqib (may Allah be well pleased with him), that they asked the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) about smoothing (pebbles) during prayer. He stated: 'Once.' Also, 'Ubaydullah ibn 'Umar al-Qawariri narrated from Khalid — meaning Ibn al-Harith — from Hisham with the same chain, and in it are the words 'Mu'ayqib narrated to me.' Also, Hadrat Abu Bakr ibn Abi Shaybah said: al-Hasan ibn Musa narrated to us, Shayban narrated from Yahya, from Abu Salamah, who said: Hadrat Mu'ayqib (may Allah be well pleased with him) narrated to me that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated regarding the man who smooths the soil where he prostrates: 'If you must do it, then do it only once.'
الترجمة الأردية
ہم سے محمد بن مثنیٰ نے بیان کیا، کہا ہم سے یحییٰ بن سعید نے ہشام سے، فرمایا مجھے ابن ابی کثیر نے ابو سلمہ سے، انہوں نے حضرت معیقیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ لوگوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے نماز کے دوران میں (کنکریاں وغیرہ) ہاتھ سے صاف کرنے کے بارے میں سوال کیا تو آپ نے ارشاد فرمایا: ''ایک بار۔'' نیز عبیداللہ بن عمر قواریری نے خالد یعنی ابن حارث سے، انہوں نے ہشام سے اسی سند کے ساتھ روایت کی اور اس میں ''مجھے معیقیب نے حدیث سنائی'' کے الفاظ ہیں۔ نیز حضرت ابو بکر بن ابی شیبہ نے کہا: ہم سے حسن بن موسیٰ نے بیان کیا، کہا ہم سے شیبان نے یحییٰ سے، انہوں نے ابو سلمہ سے، فرمایا مجھے حضرت معیقیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حدیث سنائی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس آدمی کے بارے میں جو سجدے کی جگہ کی مٹی برابر کرتا ہے، ارشاد فرمایا: ''اگر تم نے ایسا کرنا ہی ہے تو ایک بار کرو۔''
