العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، ح قَالَ وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، جَمِيعًا بِهَذَا الإِسْنَادِ وَفِي حَدِيثِ ابْنِ نُمَيْرٍ قَالَ دَخَلْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم .
الترجمة الإنجليزية
This hadith has been narrated by Sufyan with the same chain of transmitters, and in the hadith transmitted by Ibn Numair the words are: I visited the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him).
الترجمة الأردية
محمد بن عبد اللہ بن نمیر نے اپنے والد سے حدیث بیان کی، نیز محمد بن مثنیٰ نے عبد الرحمٰن سے حدیث بیان کی، ان دونوں ابن نمیر اور عبد الرحمٰن نے سفیان سے اسی سند کے ساتھ یہی روایت بیان کی۔ اور ابن نمیر کی حدیث میں ہے، کہا: میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ہاں حاضر ہوا۔
