العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، - وَهُوَ ابْنُ جَعْفَرٍ - حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " أُمِرْتُ أَنْ أَسْجُدَ عَلَى سَبْعَةِ أَعْظُمٍ وَلاَ أَكُفَّ ثَوْبًا وَلاَ شَعْرًا " .
الترجمة الإنجليزية
Muhammad ibn Bashshar narrated to us, Muhammad, meaning Ibn Ja'far, narrated to us, Shu'ba narrated to us from Amr ibn Dinar, from Tawus, from Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them), who said: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'I have been commanded to prostrate on seven bones and not to fold back clothing or hair.'
الترجمة الأردية
ہمیں محمد بن بشار نے حدیث بیان کی، کہا ہمیں محمد یعنی ابن جعفر نے حدیث بیان کی، کہا ہمیں شعبہ نے عمرو بن دینار سے حدیث بیان کی، انہوں نے طاؤس سے، انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی، انہوں نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ''مجھے حکم دیا گیا کہ میں سات ہڈیوں (والے اعضاء) پر سجدہ کروں اور یہ کہ میں (نماز میں) نہ کپڑا سمیٹوں اور نہ بال۔''
