العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ، وَعَمْرُو بْنُ سَوَّادٍ، قَالاَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ، عَنْ سُمَىٍّ، مَوْلَى أَبِي بَكْرٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا صَالِحٍ، ذَكْوَانَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " أَقْرَبُ مَا يَكُونُ الْعَبْدُ مِنْ رَبِّهِ وَهُوَ سَاجِدٌ فَأَكْثِرُوا الدُّعَاءَ " .
الترجمة الإنجليزية
Harun ibn Ma'ruf and Amr ibn Sawwad narrated to us, both said: Abdullah ibn Wahb narrated to us from Amr ibn al-Harith, from Umara ibn Ghaziyya, from Sumayy, the freedman of Hadrat Abu Bakr, who heard Abu Salih Dhakwan narrating from Hadrat Abu Hurayra (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'The nearest a servant comes to his Lord is when he is prostrating, so make supplication abundantly (in that state).'
الترجمة الأردية
ہمیں ہارون بن معروف اور عمرو بن سواد نے حدیث بیان کی، دونوں نے کہا: ہمیں عبد اللہ بن وہب نے عمرو بن حارث سے حدیث بیان کی، انہوں نے عمارہ بن غزیہ سے، انہوں نے سمی سے جو حضرت ابو بکر کے آزاد کردہ غلام تھے، انہوں نے ابو صالح ذکوان سے سنا، وہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حدیث بیان کر رہے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ''بندہ اپنے رب کے سب سے زیادہ قریب اس حالت میں ہوتا ہے جب وہ سجدے میں ہوتا ہے، لہٰذا اس میں کثرت سے دعا کرو۔''
