العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ، أَخْبَرَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ عَطِيَّةَ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ قَزْعَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ قَالَ " رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ مِلْءَ السَّمَوَاتِ وَالأَرْضِ وَمِلْءَ مَا شِئْتَ مِنْ شَىْءٍ بَعْدُ أَهْلَ الثَّنَاءِ وَالْمَجْدِ أَحَقُّ مَا قَالَ الْعَبْدُ وَكُلُّنَا لَكَ عَبْدٌ اللَّهُمَّ لاَ مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ وَلاَ مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ وَلاَ يَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْكَ الْجَدُّ " .
الترجمة الإنجليزية
Abdullah ibn Abd al-Rahman al-Darimi narrated to us, Marwan ibn Muhammad al-Dimashqi informed us, Sa'id ibn Abd al-Aziz narrated to us from Atiyya ibn Qays, from Qaz'a, from Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him), who said: When the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) raised his blessed head from bowing, he would say: 'Rabbana laka'l-hamd mil'a al-samawati wa'l-ard wa mil'a ma shi'ta min shay'in ba'd. Ahla'l-thana'i wa'l-majd. Ahaqqu ma qala al-abd wa kulluna laka abd. Allahumma la mani'a lima a'tayta wa la mu'tiya lima mana'ta wa la yanfa'u dha'l-jaddi minka al-jadd' (Our Lord, unto You be praise that fills the heavens and the earth and whatever else You wish. O Worthy of all praise and glory, the truest thing a servant can say — and we are all Your servants. O Allah, none can withhold what You bestow and none can bestow what You withhold, and the greatness of the great avails not against You).
الترجمة الأردية
ہمیں عبد اللہ بن عبد الرحمٰن دارمی نے حدیث بیان کی، کہا ہمیں مروان بن محمد دمشقی نے خبر دی، کہا ہمیں سعید بن عبد العزیز نے عطیہ بن قیس سے حدیث بیان کی، انہوں نے قزعہ سے، انہوں نے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب رکوع سے اپنا سر مبارک اٹھاتے تو فرماتے: ''ربنا لک الحمد ملء السموات والارض وملء ما شئت من شیء بعد، اہل الثناء والمجد، احق ما قال العبد وکلنا لک عبد، اللّٰہم لا مانع لما اعطیت ولا معطی لما منعت ولا ینفع ذا الجد منک الجد'' (اے ہمارے رب! تیرے ہی لیے حمد ہے آسمانوں اور زمین بھر اور ان کے بعد جو چیز تو چاہے اس کی وسعت بھر۔ اے ثنا اور عظمت کے سزاوار! سب سے سچی بات جو بندہ کہہ سکتا ہے، اور ہم سب تیرے ہی بندے ہیں۔ اے اللہ! جو تو عطا فرمائے اسے کوئی روک نہیں سکتا اور جسے تو روک لے اسے کوئی دے نہیں سکتا اور نہ ہی کسی مرتبے والے کو تیرے سامنے اس کا مرتبہ نفع دے سکتا ہے)۔
