العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى التَّمِيمِيُّ، أَخْبَرَنَا أَبُو الأَحْوَصِ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ، قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ دُلَّنِي عَلَى عَمَلٍ أَعْمَلُهُ يُدْنِينِي مِنَ الْجَنَّةِ وَيُبَاعِدُنِي مِنَ النَّارِ . قَالَ " تَعْبُدُ اللَّهَ لاَ تُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا وَتُقِيمُ الصَّلاَةَ وَتُؤْتِي الزَّكَاةَ وَتَصِلُ ذَا رَحِمِكَ " فَلَمَّا أَدْبَرَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِنْ تَمَسَّكَ بِمَا أُمِرَ بِهِ دَخَلَ الْجَنَّةَ " . وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ أَبِي شَيْبَةَ " إِنْ تَمَسَّكَ بِهِ " .
الترجمة الإنجليزية
Yahya ibn Yahya al-Tamimi narrated to us, Abu al-Ahwas informed us. And Hadrat Abu Bakr ibn Abi Shaybah narrated to us, Abu al-Ahwas narrated from Abu Ishaq, from Musa ibn Talhah, from Hadrat Abu Ayyub (may Allah be well pleased with him), who said: A man came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and submitted: 'Guide me to a deed that will bring me near to Paradise and take me far from the Fire.' He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Worship Allah and do not associate anything with Him, establish prayer, pay zakat, and maintain the ties of kinship.' When the man turned away, the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'If he adheres to what he has been commanded, he shall enter Paradise.'
الترجمة الأردية
ہم سے یحییٰ بن یحییٰ تمیمی نے بیان کیا، فرمایا: ہمیں ابو الاحوص نے خبر دی۔ نیز ہم سے حضرت ابو بکر بن ابی شیبہ نے بیان کیا، کہا ہم سے ابو الاحوص نے ابو اسحاق سے، انہوں نے موسیٰ بن حضرت طلحہ سے اور انہوں نے حضرت ابو ایوب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، فرمایا: ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: مجھے کوئی ایسا عمل بتائیے جو مجھے جنت سے قریب اور جہنم سے دور کر دے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ''اللہ تعالیٰ کی عبادت کرو، اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ، نماز قائم کرو، زکوٰۃ ادا کرو اور صلہ رحمی کرو۔'' جب وہ واپس ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ''اگر اسے جو حکم دیا گیا ہے اس پر قائم رہا تو جنت میں داخل ہو گا۔''
