العربية (الأصل)
وَعَن أبي قَتَادَة قَالَتْ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَؤُمُّ النَّاسَ وَأُمَامَةُ بِنْتُ أَبِي الْعَاصِ عَلَى عَاتِقِهِ فَإِذَا رَكَعَ وَضَعَهَا وَإِذَا رَفَعَ مِنَ السُّجُودِ أَعَادَهَا "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Qatada said:I saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) leading the people in prayer with Umama daughter of Abul ‘As on his shoulder. When he bowed he put her down, and when he got up after the prostration he put her back. (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ لوگوں کی امامت فرما رہے تھے اور اُمامہ بنت ابی العاص آپ کے کندھے پر تھیں۔ جب آپ رکوع میں جاتے تو انہیں نیچے رکھ دیتے اور جب سجدے سے اٹھتے تو انہیں دوبارہ اٹھا لیتے۔ (متفق علیہ)
