العربية (الأصل)
وَعَن شَقِيق قَالَ: إِنَّ حُذَيْفَةَ رَأَى رَجُلًا لَا يُتِمُّ رُكُوعَهُ وَلَا سُجُودَهُ فَلَمَّا قَضَى صَلَاتَهُ دَعَاهُ فَقَالَ لَهُ حُذَيْفَةُ: مَا صَلَّيْتَ. قَالَ: وَأَحْسَبُهُ قَالَ: وَلَوْ مِتَّ مِتَّ عَلَى غَيْرِ الْفِطْرَةِ الَّتِي فطر الله مُحَمَّدًا صلى الله عَلَيْهِ وَسلم. رَوَاهُ البُخَارِيّ
الترجمة الإنجليزية
Shaqiq said that Hadrat Hudhaifa saw a man who was not performing the bowing or the prostration perfectly, so when he finished his prayer he called him. Hadrat Hudhaifa said to him, “You have not prayed.” He added that he thought he also said, “If you were to die, you would die following something other than the true religion which God created Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) to proclaim.” Bukhari transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت شقیق فرماتے ہیں: حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک شخص کو دیکھا جو رکوع اور سجدہ پوری طرح نہیں کر رہا تھا۔ جب اس نے نماز ختم کی تو انہوں نے اسے بلایا اور فرمایا: تم نے نماز نہیں پڑھی۔ انہوں نے یہ بھی فرمایا: اگر تم اسی حالت میں مر جاتے تو اس فطرت پر نہ مرتے جس پر اللہ تعالیٰ نے محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو پیدا فرمایا۔ (بخاری)
