العربية (الأصل)
عَن عَوْف بن مَالك قَالَ: قُمْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا رَكَعَ مَكَثَ قَدْرَ سُورَةِ الْبَقَرَةِ وَيَقُولُ فِي رُكُوعِهِ: «سُبْحَانَ ذِي الْجَبَرُوتِ والملكوت والكبرياء وَالْعَظَمَة» . رَوَاهُ النَّسَائِيّ
الترجمة الإنجليزية
‘Auf b. Malik said that he stood up to pray along with God’s Messenger and that when he bowed he paused about as long as it would take to recite Sura al-Baqara (Al-Qur’an; 2) and said while bowing, “Glory be to the Possessor of greatness, the kingdom, grandeur and majesty.” Nasa’i transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت عوف بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز کے لیے کھڑا ہوا۔ جب آپ نے رکوع فرمایا تو تقریباً سورہ بقرہ پڑھنے جتنی دیر تک رکوع میں رہے اور فرماتے تھے: 'سبحان ذی الجبروت والملکوت والکبریاء والعظمۃ' (پاک ہے وہ ذات جو جبروت، ملکوت، کبریائی اور عظمت والی ہے)۔ (ابو داؤد، نسائی)
