العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ إِلَى شَيْءٍ يَسْتُرُهُ مِنَ النَّاسِ فَأَرَادَ أَحَدٌ أَنْ يَجْتَازَ بَيْنَ يَدَيْهِ فَلْيَدْفَعْهُ فَإِنْ أَبَى فَلْيُقَاتِلْهُ فَإِنَّمَا هُوَ شَيْطَانٌ» . هَذَا لَفْظُ الْبُخَارِيِّ وَلمُسلم مَعْنَاهُ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Sa'id reported God’s Messenger as saying, “When one of you prays facing something which conceals him from people and someone wishes to pass in front of him, he should turn away; but if he refuses to go, he should turn him away forcibly, for he is only a devil.” This is Bukhari’s wording, and Muslim has something to the same effect.
الترجمة الأردية
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی کسی چیز کی طرف رخ کر کے نماز پڑھے جو اسے لوگوں سے چھپاتی ہو اور کوئی اس کے سامنے سے گزرنا چاہے تو اسے ہٹا دے، اگر نہ مانے تو اس سے لڑے کیونکہ وہ شیطان ہے۔ (بخاری و مسلم)
