العربية (الأصل)
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَأَيْتُهُ يُصَلِّي عَلَى حَصِيرٍ يَسْجُدُ عَلَيْهِ. قَالَ: وَرَأَيْتُهُ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ مُتَوَشِّحًا بِهِ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri said, “I visited the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and saw him praying on a reed mat on which he was prostrating himself.” He said, “And I saw him praying in a single garment with part over his shoulder.” Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا تو دیکھا کہ آپ چٹائی پر نماز پڑھ رہے ہیں اور اسی پر سجدہ فرما رہے ہیں۔ اور میں نے آپ کو ایک کپڑے میں نماز پڑھتے دیکھا جس کا ایک حصہ اپنے اوپر لپیٹ رکھا تھا۔ (مسلم)
