العربية (الأصل)
وَعَن جُنْدُب قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «أَلَا وَإِنَّ مَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ كَانُوا يَتَّخِذُونَ قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ وَصَالِحِيهِمْ مَسَاجِدَ أَلَا فَلَا تَتَّخِذُوا الْقُبُورَ مَسَاجِدَ إِنِّي أَنْهَاكُمْ عَنْ ذَلِكَ» . رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Jundub told of his hearing the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) say, “Those who preceded you used to take the graves of their prophets and righteous men as mosques, but you must not take graves as mosques; I forbid you to do that.” Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: خبردار! تم سے پہلے لوگ اپنے انبیاء اور نیک بزرگوں کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیتے تھے، تم قبروں کو سجدہ گاہ نہ بنانا، میں تمہیں اس سے منع کرتا ہوں۔ (مسلم)
