العربية (الأصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَكَلَ مِنْ هَذِهِ الشَّجَرَةِ الْمُنْتِنَةِ فَلَا يَقْرَبَنَّ مَسْجِدَنَا فَإِنَّ الْمَلَائِكَةَ تَتَأَذَّى مِمَّا يَتَأَذَّى مِنْهُ الْإِنْسُ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir reported God’s Messenger as saying, “If anyone eats of this offensive tree* he must not approach our mosque, for the angels are harmed by the same things as men.” * Bukhari At’ima, 49, shows the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)’s objection to onions and garlic. One of these may be meant here. (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے اس بدبودار درخت (لہسن) سے کھایا وہ ہماری مسجد کے قریب نہ آئے کیونکہ فرشتوں کو بھی ان چیزوں سے تکلیف ہوتی ہے جن سے انسانوں کو تکلیف ہوتی ہے۔ (بخاری و مسلم)
