العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا تُشَدُّ الرِّحَالُ إِلَّا إِلَى ثَلَاثَةِ مَسَاجِدَ: مَسْجِدِ الْحَرَامِ وَالْمَسْجِدِ الْأَقْصَى وَمَسْجِدِي هَذَا "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri reported God’s Messenger as saying, “Animals are saddled only for prayer in the three mosques:the sacred mosque, the Aqsa mosque, and this mosque of mine.”* * These are the only mosques to which long journeys may be made purely for the purpose of praying in them. The sacred mosque means the Ka'ba. (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تین مساجد کے علاوہ (کسی مسجد کے لیے خاص) سفر نہ کیا جائے: مسجد حرام، مسجد اقصیٰ اور میری یہ مسجد (مسجد نبوی)۔ (بخاری و مسلم)
