العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ أَذَّنَ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ سَنَةً وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ وَكُتِبَ لَهُ بِتَأْذِينِهِ فِي كُلِّ يَوْمٍ سِتُّونَ حَسَنَةً وَلِكُلِّ إِقَامَة ثَلَاثُونَ حَسَنَة» . رَوَاهُ ابْن مَاجَه
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn ‘Umar reported God’s Messenger as saying, “If anyone calls the adhan for twelve years, paradise is guaranteed to him; sixty blessings will be recorded for him for every day’s calling of the adhan and thirty blessings for every iqama.” Ibn Majah transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے بارہ سال تک اذان دی اس کے لیے جنت واجب ہو گئی اور ہر روز کی اذان کے عوض ساٹھ نیکیاں لکھی جائیں گی اور ہر اقامت کے عوض تیس نیکیاں۔ (ابن ماجہ، دارقطنی)
