العربية (الأصل)
وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَعْجَبُ رَبُّكَ مِنْ رَاعِي غَنَمٍ فِي رَأْسِ شَظِيَّةٍ لِلْجَبَلِ يُؤَذِّنُ بِالصَّلَاةِ وَيُصَلِّي فَيَقُولُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ انْظُرُوا إِلَى عَبْدِي هَذَا يُؤَذِّنُ وَيُقِيمُ الصَّلَاةَ يَخَافُ مِنِّي قَدْ غَفَرْتُ لِعَبْدِي وَأَدْخَلْتُهُ الْجَنَّةَ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
الترجمة الإنجليزية
‘Uqba b. ‘Amir reported God’s Messenger as saying:God is pleased with a shepherd on the top of a rock on a mountain who makes the call to prayer and prays. God says, “Look at this servant of Mine who makes the call to prayer, observes the prayer and fears Me. I forgive My servant and will cause him to enter paradise.” Abu Dawud and Nasa’i transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اس چرواہے سے خوش ہوتا ہے جو پہاڑ کی چوٹی پر چٹان سے اذان دیتا ہے اور نماز پڑھتا ہے۔ اللہ فرماتا ہے: دیکھو میرے اس بندے کو جو اذان دیتا ہے، نماز قائم کرتا ہے اور مجھ سے ڈرتا ہے، میں نے اپنے بندے کو بخش دیا اور اسے جنت میں داخل کروں گا۔ (ابو داؤد، نسائی)
