العربية (الأصل)
وَعَن حُذَيْفَة قَالَ: جَاءَ أَهْلُ نَجْرَانَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ ابْعَثْ إِلَيْنَا رَجُلًا أَمِينًا. فَقَالَ: «لَأَبْعَثَنَّ إِلَيْكُمْ رَجُلًا أَمِينًا حَقَّ أَمِينٍ»فَاسْتَشْرَفَ لَهَا الناسُ قَالَ: فَبعث أَبَا عبيدةَ بن الْجراح. مُتَّفق عَلَيْهِ
الترجمة الإنجليزية
Hudhayfah (may Allah be pleased with him) reported: The people of Najran came to the Messenger of Allah (peace be upon him) and said: "O Messenger of Allah, send us a trustworthy man." He said: "I shall certainly send to you a man who is truly trustworthy." The people craned their necks hoping to be selected. He then sent Abu 'Ubaydah ibn al-Jarrah. Agreed upon.
الترجمة الأردية
حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نجران والے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور انہوں نے عرض کیا، اللہ کے رسول! کسی امین شخص کو ہماری طرف مبعوث فرمانا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”میں تمہاری طرف ایسے امین شخص کو بھیجوں گا جو کہ حقیقی معنی میں امین ہو گا۔“صحابہ کرام رضی اللہ عنہ اس (امارت) کے خواہش مند تھے، راوی بیان کرتے ہیں، آپ نے ابوعبیدہ بن جراح کو بھیجا۔ متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6132]
