العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَسْمَعُ مَدَى صَوْتِ الْمُؤَذِّنِ جِنٌّ وَلَا إِنْسٌ وَلَا شَيْءٌ إِلَّا شَهِدَ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri reported God’s Messenger as saying, “All jinn, men, or any other creatures who hear the voice of the mu’adhdhin as far away as it is possible to hear it will testify on his behalf on the day of resurrection.” Bukhari transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو جن، انسان یا کوئی بھی مخلوق مؤذن کی آواز جہاں تک پہنچتی ہے سنے گا وہ قیامت کے دن اس کے حق میں گواہی دے گا۔ (بخاری)
