العربية (الأصل)
وَعَنْ حُذَيْفَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: فِي أَصْحَابِي وَفِي رِوَايَة قا ل: فِي أُمَّتِي اثْنَا عَشَرَ مُنَافِقًا لَا يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ وَلَا يَجِدُونَ رِيحَهَا حَتَّى يَلِجَ الْجَمَلُ فِي سم الْخياط ثَمَانِيَة مِنْهُم تَكُ(فيهم الدُّبَيْلَةُ: سِرَاجٌ مِنْ نَارٍ يَظْهَرُ فِي أَكْتَافِهِمْ حَتَّى تَنْجُمَ فِي صُدُورِهِمْ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ وَسَنَذْكُرُ حَدِيثَ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ: «لَأُعْطِيَنَّ هَذِهِ الرَّايَةَ غَدًا»فِي «بَابِ مَنَاقِبِ عَلِيٍّ»رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَحَدِيثَ جَابِرٍ «مَنْ يَصْعَدُ الثَّنِيَّةَ»فِي «بَابِ جَامِعِ الْمَنَاقِبِ»إِنْ شَاءَ اللَّهُ تَعَالَى
الترجمة الإنجليزية
Hudhayfah (may Allah be pleased with him) narrated from the Prophet (peace be upon him) who said: "Among my companions" — in another narration, he said — "in my Ummah there are twelve hypocrites who will not enter Paradise nor find its fragrance until a camel passes through the eye of a needle. Eight of them will be dealt with by the Dubaylah — a torch of fire that will appear between their shoulders until it emerges from their chests." Narrated by Muslim. The hadith of Sahl ibn Sa'd: "I will surely give this banner tomorrow" will be mentioned in the chapter on the virtues of 'Ali (may Allah be pleased with him), and the hadith of Jabir "Who will ascend this mountain pass" will be mentioned in the chapter of collective virtues, if Allah wills.
الترجمة الأردية
حذیفہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”میرے صحابہ میں۔“ایک روایت میں ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”میری امت میں بارہ منافق ہوں گے وہ جنت میں داخل ہوں گے نہ اس کی خوشبو پائیں گے، حتیٰ کہ اونٹ سوئی کے ناکے میں سے گزر جائے۔ ان میں سے آٹھ کو تو وہ پھوڑا ہی کافی ہے، (اس کے علاوہ) آگ کا ایک شعلہ جو ان کے کندھوں کے درمیان ظاہر ہو گا حتیٰ کہ اس کی حرارت کا اثر ان کے سینوں (یعنی دلوں) پر محسوس ہو گا۔“رواہ مسلم۔ اور ہم سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث: ((لأ عطین ھذا الرأیۃ غدا)) باب مناقب علی رضی اللہ عنہ اور جابر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث ((من یصعد الشنیۃ)) باب جامع المناقب میں ان شاء اللہ تعالیٰ ذکر کریں گے۔[مشكوة المصابيح/كتاب الفضائل والشمائل/حدیث: 5917]
