العربية (الأصل)
وَعَن أنسٍ أَنَّ أَهْلَ الْمَدِينَةِ فَزِعُوا مَرَّةً فَرَكِبَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَسًا لِأَبِي طَلْحَةَ بَطِيئًا وَكَانَ يَقْطِفُ فَلَمَّا رَجَعَ قَالَ: «وَجَدْنَا فَرَسَكُمْ هَذَا بَحْرًا». فَكَانَ بَعْدَ ذَلِكَ لَا يُجَارَى وَفِي رِوَايَةٍ: فَمَا سُبِقَ بَعْدَ ذَلِكَ الْيَوْم. رَوَاهُ البُخَارِيّ
الترجمة الإنجليزية
Anas (may Allah be pleased with him) narrated: The people of Madinah were once alarmed, so the Prophet (peace be upon him) rode a horse belonging to Abu Talhah that was slow-paced. When he returned, he said, "We found your horse to be a sea (i.e., very fast)." After that, no horse could compete with it. In another narration: "It was never outrun after that day." Narrated by al-Bukhari.
الترجمة الأردية
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ مدینہ والے گھبراہٹ کا شکار ہو گئے، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ابوطلحہ کے گھوڑے پر، جس پر زین نہیں تھی، سوار ہو گئے، وہ سست رفتار تھا، جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم واپس تشریف لائے تو فرمایا:”ہم نے تمہارے اس گھوڑے کو دریا (یعنی تیز رفتار) پایا۔“پھر اس کے بعد یہ گھوڑا کسی دوسرے گھوڑے کو قریب پھٹکنے نہیں دیتا تھا، ایک دوسری روایت میں ہے: اس روز کے بعد کوئی گھوڑا اس کے آگے نہیں بڑھ سکا۔ رواہ البخاری۔[مشكوة المصابيح/كتاب الفضائل والشمائل/حدیث: 5905]
