العربية (الأصل)
عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعَمٍ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إنَّ لي أَسْمَاءً: أَنَا مُحَمَّدٌ وَأَنَا أَحْمَدُ وَأَنَا الْمَاحِي الَّذِي يَمْحُو اللَّهُ بِي الْكُفْرَ وَأَنَا الْحَاشِرُ الَّذِي يُحْشَرُ النَّاسُ عَلَى قَدَمِي وَأَنَا الْعَاقِبُ. وَالْعَاقِب: الَّذِي لَيْسَ بعده شَيْء. مُتَّفق عَلَيْهِ
الترجمة الإنجليزية
Jubair ibn Mut'im (may Allah be pleased with him) reported: I heard the Prophet (peace be upon him) say: "I have many names: I am Muhammad, I am Ahmad, I am al-Mahi (the effacer) through whom Allah effaces disbelief, I am al-Hashir (the gatherer) at whose feet people will be gathered, and I am al-'Aqib (the last)." And al-'Aqib is the one after whom there is no one (i.e., no Prophet). Agreed upon.
الترجمة الأردية
جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:”میرے بہت سے نام ہیں: میں محمد ہوں، میں احمد ہوں، میں ماحی ہوں اللہ میرے ذریعے کفر کو مٹا دے گا، میں حاشر ہوں کہ تمام لوگ میرے بعد اٹھائے جائیں گے، اور میں عاقب ہوں۔“اور عاقب اسے کہتے ہیں جس کے بعد کوئی نبی نہ ہو۔ متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الفضائل والشمائل/حدیث: 5776]
