العربية (الأصل)
وَعَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَعْتِمُوا بِهَذِهِ الصَّلَاةِ فَإِنَّكُمْ قَدْ فُضِّلْتُمْ بِهَا عَلَى سَائِرِ الْأُمَمِ وَلَمْ تُصَلِّهَا أُمَّةٌ قَبْلَكُمْ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Mu'adh b, Jabal reported God’s Messenger as saying, “Observe this prayer when it is dark, for by it you have been made superior to all the peoples, no people having observed it before you”. Abu Dawud transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس نماز (عشاء) کو اندھیرے میں پڑھو کیونکہ اس (کے اول وقت میں ادا کرنے) سے تمہیں تمام امتوں پر فضیلت دی گئی ہے، تم سے پہلے کسی امت نے اسے نہیں پڑھا۔ (ابو داؤد)
