العربية (الأصل)
عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى لَا يُقَالَ فِي الْأَرْضِ: اللَّهُ اللَّهُ. وَفِي رِوَايَةٍ: لَا تَقُومُ السَّاعَةُ عَلَى أَحَدٍ يَقُولُ: اللَّهُ الله. رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Anas reported from the Prophet (peace be upon him) who said: "No time comes upon you except that what follows it is worse, until you meet your Lord. I heard this from your Prophet (peace be upon him)." Narrated by al-Bukhari.
الترجمة الأردية
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جب تک زمین پر اللہ اللہ کہا جائے گا قیامت قائم نہیں ہو گی۔“ایک دوسری روایت میں ہے:”کسی ایک پر قیامت قائم نہیں ہو گی جب تک وہ اللہ اللہ کہتا ہو۔“رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب الفتن/حدیث: 5516]
