العربية (الأصل)
عَن شعبةَ عَن قَتَادَة عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «بُعِثْتُ أَنَا وَالسَّاعَةُ كَهَاتَيْنِ». قَالَ شُعْبَةُ: وَسَمِعْتُ قَتَادَةَ يَقُولُ فِي قَصَصِهِ كفصل إِحْدَاهُمَا عَلَى الْأُخْرَى فَلَا أَدْرِي أَذَكَرَهُ عَنْ أنس أَو قَالَه قَتَادَة؟ مُتَّفق عَلَيْهِ
الترجمة الإنجليزية
Abdullah ibn Umar reported from the Prophet (peace be upon him) who said: "When Allah sends punishment upon a people, the punishment afflicts everyone among them, then they will be resurrected according to their deeds." Agreed upon.
الترجمة الأردية
شعبہ، قتادہ سے، وہ انس رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں، انہوں نے کہا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”میں اور قیامت ان دونوں (انگلیوں) کی طرح بھیجے گئے ہیں۔“شعبہ نے بیان کیا، میں نے قتادہ ؒ سے سنا وہ یہ واقعہ بیان کرتے ہوئے کہا کرتے تھے۔ جس طرح ان دونوں (انگلیوں) میں سے ایک کو دوسری پر فضیلت حاصل ہے۔ میں نہیں جانتا کہ آیا انہوں نے اسے انس رضی اللہ عنہ سے نقل کیا ہے یا قتادہ ؒ کا اپنا بیان ہے۔ متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الفتن/حدیث: 5509]
