العربية (الأصل)
وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَوَّلُ أَشْرَاطِ السَّاعَةِ نَارٌ تَحْشُرُ النَّاسَ مِنَ الْمَشْرِقِ إِلَى الْمَغْرِبِ». رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
الترجمة الإنجليزية
Hudhayfah reported that the Prophet (peace be upon him) said: "Among my Companions there are twelve hypocrites. Eight of them will not enter Paradise until the camel passes through the eye of a needle." Narrated by Muslim.
الترجمة الأردية
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”علامات قیامت میں سے پہلی نشانی آگ ہے جو لوگوں کو مشرق سے مغرب کی طرف جمع کر دے گی۔“رواہ البخاری۔[مشكوة المصابيح/كتاب الفتن/حدیث: 5447]
