العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنِّي لَأَعْلَمُ آيَةً لَو أخَذ النَّاسُ بهَا لكفتهم:(من يتق الله يَجْعَل لَهُ مخرجاويرزقه من حيثُ لَا يحتسبُ)رَوَاهُ أَحْمد وَابْن مَاجَه والدارمي
الترجمة الإنجليزية
Abu Dharr reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "I know a verse that, if people were to act upon it, it would suffice them: 'Whoever fears Allah — He will make for him a way out and will provide for him from where he does not expect' (65:2-3)." Narrated by Ahmad, Ibn Majah, and al-Darimi.
الترجمة الأردية
ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”میں ایک ایسی آیت جانتا ہوں کہ اگر لوگ اس پر عمل کریں تو وہ ان کے لیے کافی ہو جائے:”جو شخص اللہ سے ڈر جائے تو وہ اس کے لیے (تمام مشکلات سے) نکلنے کی راہ پیدا فرما دے گا اور اسے ایسی جگہ سے رزق فراہم کرے جس کے بارے میں اسے وہم و گمان بھی نہ تھا۔“اسنادہ ضعیف، رواہ احمد و ابن ماجہ و الدارمی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الرقاق/حدیث: 5306]
