العربية (الأصل)
وَعَن مُطرّف عَنْ أَبِيهِ قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يقْرَأ:(آلهاكم التكاثر)قَالَ: يَقُولُ ابْنُ آدَمَ: مَالِي مَالِي. قَالَ: «وَهَلْ لَكَ يَا ابْنَ آدَمَ إِلَّا مَا أَكَلْتَ فَأَفْنَيْتَ أَوْ لَبِسْتَ فَأَبْلَيْتَ أَوْ تصدَّقت فأمضيت؟؟». رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "If I had gold equal to Mount Uhud, I would not like three days to pass while I still had any of it, except something I kept aside for repaying a debt." Narrated by al-Bukhari.
الترجمة الأردية
مطرف اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا آپ (اس وقت) سورۂ تکاثر کی تلاوت فرما رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”ابن آدم کہتا ہے: میرا مال، میرا مال، اے ابن آدم! حالانکہ تیرا مال تو صرف وہ ہے جو تو نے کھایا اور ختم کر دیا، یا پہن لیا اور بوسیدہ کر دیا یا صدقہ کر کے (آخرت کے لیے) آگے بھیج دیا۔“رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب الرقاق/حدیث: 5169]
