العربية (الأصل)
وَعَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِجَدْيٍ أَسَكَّ مَيِّتٍ. قَالَ: «أَيُّكُمْ يُحِبُّ أَنَّ هَذَا لَهُ بِدِرْهَمٍ؟»فَقَالُوا: مَا نحبُّ أَنه لنا بشيءقال: «فَوَاللَّهِ لَلدُّنْيَا أَهْوَنُ عَلَى اللَّهِ مِنْ هَذَا عَلَيْكُم». رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Al-Mustawrid ibn Shaddad reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The world compared to the Hereafter is nothing more than a person dipping his finger into the sea — let him see what it returns with." Narrated by Muslim.
الترجمة الأردية
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بکری کے ایک چھوٹے کانوں والے مردار بچے کے پاس سے گزرے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”تم میں سے کون اسے ایک درہم میں لینا پسند کرے گا؟“صحابہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: ہم تو اسے کسی معمولی چیز کے بدلے میں لینا بھی پسند نہیں کرتے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”اللہ کی قسم! اللہ کے نزدیک دنیا اس سے بھی زیادہ حقیر ہے جتنا یہ (بکری کا مردہ بچہ) تمہارے نزدیک حقیر ہے۔“رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب الرقاق/حدیث: 5157]
