العربية (الأصل)
عَن أبي هريرةَ أَنَّ رَجُلًا قَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: أوصني. قَالَ: «لَا تغضبْ». فردَّ ذَلِكَ مِرَارًا قَالَ: «لَا تَغْضَبْ». رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurairah reported that a man said to the Prophet, peace be upon him: "Give me advice." He said: "Do not get angry." The man repeated his request several times, and each time he said: "Do not get angry."
الترجمة الأردية
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے درخواست کی، مجھے وصیت فرمائیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”غصہ نہ کیا کر۔“اس نے کئی بار یہی درخواست کی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (ہر بار یہی) فرمایا:”غصہ نہ کیا کر۔“رواہ البخاری۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5104]
