العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَلَا أُنْبِئُكُمْ بِخِيَارِكُمْ؟»قَالُوا: بَلَى. قَالَ: «خِيَارُكُمْ أَطْوَلُكُمْ أَعْمَارًا وَأَحْسَنُكُمْ أَخْلَاقًا»رَوَاهُ أَحْمد
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurairah reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "Shall I not tell you about the best among you?" They said: "Yes indeed." He said: "The best among you are those who live the longest and have the best character."
الترجمة الأردية
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”کیا میں تم میں سب سے بہتر لوگوں کے بارے میں نہ بتاؤں؟“انہوں نے عرض کیا، ضرور بتائیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”تم میں سے سب سے بہتر لوگ وہ ہیں جن کی تم میں سے عمریں دراز ہوں اور وہ تم میں سے بہترین اخلاق کے حامل ہوں۔“حسن، رواہ احمد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5100]
