العربية (الأصل)
وَعَنْهَا قَالَتْ: قَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «نَاوِلِينِي الْخُمْرَةَ مِنَ الْمَسْجِدِ» . فَقُلْتُ: إِنِّي حَائِضٌ فَقَالَ: «إِنَّ حَيْضَتَكِ لَيْسَتْ فِي يدك» . رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
She also said:The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated to me, “Get me the mat from the mosque,” and when I replied that I was menstruating, he said, “Your menstruation is not in your hand.” Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے یہ بھی روایت ہے: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: مسجد سے چٹائی لاؤ۔ میں نے عرض کیا: مجھے حیض ہے۔ ارشاد فرمایا: تمہارا حیض تمہارے ہاتھ میں نہیں ہے (یعنی ہاتھ سے لا سکتی ہو)۔ (مسلم)
