العربية (الأصل)
وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ رَأَى عَوْرَةً فَسَتَرَهَا كَانَ كَمَنْ أَحْيَا مؤودة». رَوَاهُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ وَصَححهُ
الترجمة الإنجليزية
Uqbah ibn Amir reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "Whoever sees a fault and conceals it is like one who has brought a buried alive girl back to life."
الترجمة الأردية
عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جس نے (کسی کا) کوئی عیب دیکھا اور اس کی پردہ پوشی کی تو وہ اس شخص کی طرح ہے جس نے زندہ درگور کو زندہ کیا۔“احمد، ترمذی، اور انہوں نے اسے صحیح قرار دیا۔ حسن، رواہ احمد و الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4984]
