العربية (الأصل)
وَعَن أنسٍ أَنَّ رَجُلًا اسْتَحْمَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «إِنِّي حَامِلُكَ عَلَى وَلَدِ نَاقَةٍ؟»فَقَالَ: مَا أَصْنَعُ بِوَلَدِ النَّاقَةِ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «وَهَلْ تَلِدُ الْإِبِلُ إِلَّا النُّوقُ». رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد
الترجمة الإنجليزية
Jabir reported that the Prophet, peace be upon him, said: "Do not enter upon women whose husbands are absent, for Shaytan flows through one of you as blood flows."
الترجمة الأردية
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سواری طلب کی تو آپ نے فرمایا:”میں تمہیں اونٹنی کے بچے پر سوار کروں گا۔“اس نے عرض کیا: میں اونٹنی کے بچے کو کیا کروں گا؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”اونٹنیاں ہی اونٹ کو جنم دیتی ہیں۔“اسنادہ صحیح، رواہ الترمذی و ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4886]
