العربية (الأصل)
وَعَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تُقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَخْرُجَ قَوْمٌ يَأْكُلُونَ بِأَلْسِنَتِهِمْ كَمَا تَأْكُلُ الْبَقَرَةُ بألسنتها»رَوَاهُ أَحْمد
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurairah reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "The most truthful word a poet has spoken is: 'Indeed, everything other than Allah is vain.' And Umayyah ibn Abi al-Salt nearly became a Muslim."
الترجمة الأردية
سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”قیامت قائم نہیں ہو گی حتی کہ ایک قوم کا ظہور ہو گا وہ اپنی زبانوں کے ذریعے (مدحہ سرائی کر کے مال کما کر) ایسے کھائیں گے جیسے گائے اپنی زبان کے ساتھ کھاتی ہے۔“اسنادہ ضعیف، رواہ احمد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4799]
