العربية (الأصل)
وَعَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:: «لَا بَأْسَ بِبَوْلِ مَا يُؤْكَلُ لَحْمُهُ» وَفِي رِوَايَةِ جَابِرٍ قَالَ: «مَا أُكِلَ لَحْمُهُ فَلَا بَأْس ببوله» . رَوَاهُ أَحْمد وَالدَّارَقُطْنِيّ
الترجمة الإنجليزية
Al-Bara’ reported God’s messenger as saying, “There is no harm in the urine of an animal whose flesh may be eaten.” In a version of Hadrat Jabir’s he said, “If an animal’s flesh may be eaten, there is no harm in its urine.” Ahmad and Daraqutni transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس جانور کا گوشت کھایا جائے اس کے پیشاب میں کوئی حرج نہیں۔ حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ایک روایت میں ہے: جس جانور کا گوشت حلال ہو اس کے پیشاب میں کوئی حرج نہیں۔ (احمد، دارقطنی)
