العربية (الأصل)
وَعَن جَابر قَالَ أَرَادَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَنْهَى عَنْ أَنْ يُسَمَّى بِيَعْلَى وَبِبَرَكَةَ وَبِأَفْلَحَ وَبِيَسَارٍ وَبِنَافِعٍ وَبِنَحْوِ ذَلِكَ. ثُمَّ سَكَتَ بَعْدُ عَنْهَا ثُمَّ قُبِضَ وَلَمْ يَنْهَ عَنْ ذَلِك. رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Jabir reported: The Prophet, peace be upon him, intended to forbid naming with Ya'la, Barakah, Aflah, Yasar, Nafi', and similar names. Then he remained silent about it afterward and passed away without having forbidden it.
الترجمة الأردية
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارادہ فرمایا کہ وہ یعلی، برکہ (برکت)، افلح، یسار، نافع اور اس طرح کے نام رکھنے سے منع فرما دیں، پھر میں نے آپ کو دیکھا کہ آپ نے بعد میں اس سے خاموشی اختیار فرمائی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وفات پا گئے اور اس سے منع نہ فرمایا۔ رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4754]
